۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حضرت سید الشہداء (ع) کے زائرین

حوزہ/ حضرت امام حسین علیه السلام نے ایک روایت میں اپنے زائرین کو خوشخبری دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام حسین علیه السلام نے ایک روایت میں اپنے زائرین کو خوشخبری دی ہے۔ یہ روایت کتاب "ثواب الأعمال و عقاب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه‏ السلام:

وَ حَقیقٌ عَلَى اللّه‏ِ اَنْ لا یَاْتیَنى مَکْرُوبٌ اِلاّ اَرُدُّهُ وَ اَقْلِبُهُ اِلى اَهْلِهِ مَسْرورا

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی کوئی پریشان حال اور مصیبت زدہ میری زیارت کو آتا ہے تو خداوند متعال اسے خوشحال واپس بھیجتا ہے اور اپنے خاندان تک پہنچاتا ہے۔

ثواب الأعمال و عقاب الاعمال، ص ۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .